آیت 5{ فَجَعَلَہُمْ کَعَصْفٍ مَّاْکُوْلٍ۔ } ”پھر اس نے کردیا ان کو کھائے ہوئے بھس کی طرح۔“ یعنی اس پورے لشکر کی حالت اس چارے یا ُ بھس کی طرح ہوگئی جسے جانوروں نے کھا کر چھوڑ دیا ہو۔
- 105:55
فَجَعَلَهُمْ كَعَصْفٍ مَأْكُولٍ
تو ان کو ایسا کر دیا جیسے کھایا ہوا بھس
- common.revelation-Meccan
- common.hizb : 240