لیکن منظر مکلم تب ہوتا ہے جب اس میں اہل ایمان کا انجام بھی سامنے لایا جائے۔ اس کے پیمانوں اور قاتدار کا انجام بھی بتا دیا جائے۔
- 18:106106
ذَٰلِكَ جَزَاؤُهُمْ جَهَنَّمُ بِمَا كَفَرُوا وَاتَّخَذُوا آيَاتِي وَرُسُلِي هُزُوًا
یہ سزا ا ن کی جہنم ہے ا سلیے کہ انہوں نے کفر کیا اور میری آیتوں اور میرے رسولوں کا مذاق بنایا تھا
- common.revelation-Meccan
- common.hizb : 122