مالکم ............ تحکمون (86 : 63) ” تم لوگوں کو کیا ہوگیا ہے تم کیسے حکم لگاتے ہو “۔ یعنی آخر تمہیں کیا ہوگیا ہے ، تمہاری عقل کیوں کام نہیں کررہی ہے۔ تم فیصلے کن دلائل پر کرتے ہو ؟ آخر حسن وقبح کے پیمانے تمہارے ہاں کیا ہیں ؟ کہ تمہارے میزان کے مطابق ایک مسلم اور مجرم برابر ہے . ... اس سرزنش اور استکاری سوالات کے بعد اب قرآن کے ساتھ مزاحیہ انداز اختیار کرتا ہے کہ یہ کسی سنجیدہ گفتگو کے قابل ہی نہیں۔
- 68:3636
مَا لَكُمْ كَيْفَ تَحْكُمُونَ
تمہیں کیا ہو گیا ہے، کیا فیصلہ کرتے ہو،
- common.revelation-Meccan
- common.hizb : 226