آیت 69{ ئَ اَنْـتُمْ اَنْزَلْتُمُوْہُ مِنَ الْمُزْنِ اَمْ نَحْنُ الْمُنْزِلُوْنَ } ”کیا بادلوں سے تم نے اسے برسایا ہے یا ہم ہیں برسانے والے ؟“
- 56:6969
أَأَنْتُمْ أَنْزَلْتُمُوهُ مِنَ الْمُزْنِ أَمْ نَحْنُ الْمُنْزِلُونَ
کیا تم نے اسے بادل سے اتارا ہے یا ہم اتارنے والے ہیں
- common.revelation-Meccan
- common.hizb : 214