آیت 73 { فَسَجَدَ الْمَلٰٓئِکَۃُ کُلُّہُمْ اَجْمَعُوْنَ } ”تو سجدہ کیا سب کے سب فرشتوں نے ‘ اکٹھے ہو کر۔“ یہ بہت پر زور اسلوب ہے۔ یہ آیت اس سے پہلے جوں کی توں سورة الحجر آیت 30 میں بھی آچکی ہے۔
- 38:7373
فَسَجَدَ الْمَلَائِكَةُ كُلُّهُمْ أَجْمَعُونَ
پس سب کے سب فرشتوں نے اکٹھے سجدہ کیا،
- common.revelation-Meccan
- common.hizb : 183